اکسیر اعظم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رساین، کیمیا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رساین، کیمیا۔ an elixir; alchemy; a power or mixture pretended to be capable of converting other metals to gold or silver; the philosopher’s stone